نئی دہلی 28 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ج صبح جا پا نی ز بان میں ٹو یٹ کیا جبکہ وہ دو دن بعد جا پا ن کا پہلا د و ر ہ کر نے وا لے ہیں ۔ ا نہو ں نے جا پا نی ز با ن میں آ ٹھ
ٹیوٹ پو سٹ کئے ‘ اور ا پنے ہم منصب شیزو ابے کیلئے دو ٹیگ کئے۔ مسٹر مو دی نے بتا یا کہ میر ے دو ستو ں نے مجھسے کہا تھا کہ جا پا ن جا نے سے قبل و ہا ں کے لو گو ں سے سید ھے جا پا نی میں با ت کر وں ‘ میں جا پا نی تر جمہ کیلئے انکا شکر یہ ا دا کر تا ہو ں۔